پاکستان آگہی پروگرام، طلبہ و اساتذہ کا ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان اور ایوانِ قائداعظم کا مطالعاتی دورہ

لاہور(خصوصی رپورٹر) ایڈن کلیم ہائی سکول کاچھو پورہ لاہور کے طلبا و طالبات اور اساتذہ نے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان اور دی اسلامک پبلک سکول‘ نواز موڑ باگڑیاںکی طلبا اور اساتذۂ نے ایوانِ قائداعظمؒ،جوہر ٹائون کا مطالعاتی دورہ کیا اور تصویری گیلریز دیکھیں۔ موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے مدرسہ غوثیہ انوار الاسلام‘ رحمان بازار‘ گوالمنڈی‘ لاہور‘ دارارقم (حفظ سیکشن) بھابڑہ مارکیٹ‘ نصیر آباد‘ لاہور‘ بیت الرفاہ مکتب‘ بارہ دری روڈ نزد چوک بیگم کوٹ شاہدرہ کا وزٹ کیا۔ مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 347 تھی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...