تر قیا تی کا م کرانے پر رانا اقبال رانا حیات بھاری اکثریت سے کا میاب ہو نگے: لیاقت علی

تر قیا تی کا م کرانے پر رانا اقبال رانا حیات بھاری اکثریت سے

پھول نگر ( نامہ نگار ) سیاسی راہنما رانا لیاقت علی خاں نے کہا کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال خاں اور این اے 140 مسلم لیگ (ن)کے امیدواررانا حیات خاں نے اپنے سابقہ دور حکومت میں نواحی دیہات بگھیانہ کلاں ،گھمن کے جمبر کلاں ،جلیکی ،سہارنکے اور دیگر دیہات میں اربوں روپے کے ترقیاتی کام کروائے ہیں جس کی وجہ سے حلقہ بھر کے عوام 25جولائی کو شیر پر مہر لگا کر انہیں واضع اکثریت سے کامیاب کروائیں گے نواز شریف نے ملک پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا اور کراچی جیسے صنعتی شہر میں امن و امان کی صورت حال کو قابو کیا جس کی وجہ سے عوام مسلم لیگ ن کو کامیاب کرینگے ۔

ای پیپر دی نیشن