انجمن مدرستہ اللبنات انتظامیہ کا ایک دن کی تنخواہ بھاشا دیارمرڈیم فنڈ میں جمع کرانے کا اعلان

لاہور (پ ر) صدر انجمن مدرستہ اللبنات 15۔ لیک روڈ لاہور اور سٹاف کیمبرج مدرسۃ البنات انجمن کے ذیلی ادارے عباس کالج آف ٹیکنالوجی امیز اور حمیرا کیمپس ماڈل ٹائون کے تمام سٹاف نے ایک دن کی تنخواہ چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کے بھاشا دیامرڈیم فنڈ کیلئے عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا اور 2 لاکھ روپے کا چیک جمع کرانے کا اعلان کیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...