ملتان (سپورٹس رپورٹر) یو ایس ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ ینگ سٹار کرکٹ کلب کبیروالہ نے حقانیہ کرکٹ کلب مخدوم رشید کو 53رنز سے ہرا دیا ہے۔ ینگ سٹار کرکٹ کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 184رنز بنائے۔ حقانیہ کرکٹ کلب کی پوری ٹیم 131رنز بنا سکی۔