خانیوال(نامہ نگار،،نمائندہ نوائے وقت ) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے خواجہ سراؤں کیلئے انڈومنٹ فنڈز کے قیام کا فیصلہ کیا ہے حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے سرکاری محکموں سے خواجہ سراؤں کی بہبود بارے تجاویز طلب کر لی ہیں تجاویز کے بعد ان پر اقدامات بارے غور کیا جائے گا۔
خواجہ سراؤں کیلئے انڈومنٹ فنڈز کے قیام کا فیصلہ
Jul 25, 2018