ایم ڈی ایل ڈبلیو ایم سی کامون سون اورعید الا اضحی پرصفائی کے انتظامات کا جائزہ

لاہور(نیوزرپورٹر)وزیر اعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پرایم ڈی ایل ڈبلیو ایم سی محمد اجمل بھٹی کی جانب سے صوبائی دارلحکومت میں مون سون سیزن اور عید الا اضحی پر صفائی کے خصوصی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔اس سلسلہ میں ایم ڈی ایل ڈبلیو ایم سی محمد اجمل بھٹی نے دیگر متعلقہ محکموں سے میٹنگ کا آغاز کیا۔حالیہ مون سون سیزن اور عید الا اضحی پر صفائی ستھرائی کے حوالے سے کئے جانے والے ا نتظامات پر ایم ڈی واسا زاہد عزیز سے بھی خصوصی ملاقات کی۔

ای پیپر دی نیشن