چیئرمین ورلڈ اسلامک آرگنائزیشن شیخ مظہر شفیع نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان امریکہ میں جا کر پاکستان کی صف اول کی سیاسی قیادت کی کردار کشی کرتے رہے۔ عمران خان امریکہ میں ایسے تقریر کر رہے تھے جیسے موچی دروازہ میں کھڑے ہو کرتے تھے۔ عمران خان کو غریبوں کی روٹی کی فکر کرنی چاہئے۔ مسلم لیگ (ن) آپ کو این آر او نہیں لینے دے گی نہ قوم آپ کو این آر او دے گی۔