انوی ٹیشن کلب باسکٹ بال ٹورنامنٹ 29 جولائی سے شروع ہوگا

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) ڈان باسکو باسکٹ بال کلب کے زیر اہتمام 26 واں انوی ٹیشن کلب باسکٹ بال ٹورنامنٹ 29 جولائی سے ڈان باسکو سکول میں شروع ہوگا۔ڈراز کا اعلان آج کیاجائے گا۔

ای پیپر دی نیشن