ملتان (کرائم رپورٹر) سزائے موت کے قیدی کو آج سنٹرل جیل ملتان میں پھانسی دی جا ئے گی۔ تحصیل علی پور ضلع مظفر گڑھ کے ملزم عاشق حسین نے 2003 میں ساتھیوں کے ہمراہ حاجی غلام نبی کو قتل کیا تھا۔
سزائے موت کے قیدی کو آج سنٹرل جیل ملتان میں پھانسی
Jul 25, 2019