ملتان (سپیشل رپورٹر) ایڈیشنل سیشن جج سردار محمد اقبال ڈوگر نے قندیل بلوچ قتل کیس میں مزید گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنے کے لیے سماعت 3 اگست تک ملتوی کرنے کا حکم دیا ہے۔
قندیل بلوچ قتل کیس، مزید گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنے کیلئے سماعت 3 اگست تک ملتوی
Jul 25, 2019