پنجاب کے 369 سول ججز کو پروبیشن پیریڈ مکمل ہونے پر مستقل کر دیا گیا

لاہور (وقائع نگار خصوصی) پنجاب کے 369سول ججز کو پروبیشن پیریڈ مکمل کرنے پر مستقل کردیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن