کوئٹہ دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج

کوئٹہ(آئی این پی ) کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر گزشتہ روز ہونے والے بم دھماکے کامقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں ہونے والے موٹرسائیکل بم دھماکے کا مقدمہ علاقہ ایس ایچ او کو مدعیت میں میں درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں قتل اوردہشت کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن