میاں چنوں (نمائندہ نوائے وقت ) میاں چنوں بورا روڈ پر سڑک کی تعمیر سے پہلے انتظامیہ نے وہاں کے دکان داروں کو نوٹس دئیے کہ وہ میونسپل کمیٹی کی جگہ خالی کردیں مگر انہوں انتظامیہ کی ایک نہ سنی اور تجاوزات کوختم نہ کیا سڑک کے درمیان آنے والی تجاوزات گراجارہی ہیں تجاوزات گرا کر اسکا ملبہ بھی ساتھ ہی اٹھاہا جارہا ہے۔
ریلوے پھاٹک تا لطیف باغ سڑک کو کشادہ کرنے کامعاملہ سڑک کی جگہ خالی کرانے کیلئے کرین چلادی
Jul 25, 2020