منیلا(نیٹ نیوز)فلپائن کے صدر رودریگو دیوترتے نے غلطی سے شہریوں کو پیٹرول سے فیس ماسک کی صفائی کا مشورہ دے دیا۔بیان کے بعد فلپائن کے صحت حکام نے ان کے بیان کی تصحیح کی ۔گزشتہ دنوں فلپائنی صدر نے انتہائی آتش گیر مادے (پیٹرول) کو ماسک کی صفائی کے لیے موزوں متبادل کے طور پر تجویز کیا۔جن لوگوں کے پاس لائسول نہیں وہ ماسک کو ڈیزل یا پیٹرول میں بھگوئیں۔
فلپائنی صدر کا شہریوں کو’’ پٹرول سے ماسک کی صفائی‘‘ کا مشورہ
Jul 25, 2020