مانیٹری پالیسی کا اعلان ستمبر میں ہو گا جولائی کی مؤخر کر دی: سٹیٹ بنک

Jul 25, 2020

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سٹیٹ بنک نے کہا ہے کہ آئندہ مانیٹری پالیسی کا اعلان ستمبر میں کیا جائے گا جولائی کی متوقع مانیٹری پالیسی مؤخر کر دی گئی ہے مانیٹری پالیسی کمیٹی کی معاشی صورتحال پر گہری نظر ہے۔

مزیدخبریں