لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 8روپے اضافے سے 244 روپے، زندہ برائلر مرغی 5روپے اضافے سے 168روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 129 روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
برائلر گوشت 8 روپے کلو مہنگا قیمت 244 روپے ہوگئی
Jul 25, 2020