اسلام آ باد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) دو مختلف نظریات کی جماعتیں ہیں لیکن ماضی میں بھی دونوں جماعتوں نے مل کر کام کیا ہے۔ حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہوں نے کہا وزیراعظم نے دو برسوں میں اپوزیشن کو کمزور کرنے کے لیے مقدمات بنائے۔ عید کے بعد حکومت کیخلاف سڑکوں پر آ رہے ہیں۔
عید کے بعد مسلم لیگ (ن) حکومت کیخلاف سڑکوں پر ہو گی: جاوید لطیف
Jul 25, 2020