سگرٹ کے پیکٹ پر سینٹ کا مونو گرام متعدد پارلیمنٹرین کا اظہار برہمی

Jul 25, 2020

اسلام آباد( نیٹ نیوز) سینٹ کے مونوگرام کے ساتھ چھپے نئے سگریٹ پیکٹس سامنے آگئے اور پارلیمنٹ ہاؤس میں سگریٹ نوشی ممنوع ہونے کے باوجود 'سینٹ ہاؤس' کے نام سے سگریٹ تقسیم کیے گئے۔ سینٹ کے مونوگرام کے ساتھ سگریٹ کے پیکٹس تقسیم ہونے پر متعدد سینٹرز نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔

مزیدخبریں