ڈیرہ مراد جمالی میں فائرنگ خاتون سمیت 3افراد قتل

ڈیرہ مراد جمالی(نوائے وقت رپورٹ) لیویز ذرائع کے مطابق کھارا ڈیرہ مراد جمالی میں مخالفین کی فائرنگ سے خاتون سمیت 3افراد جاں بحق ہو گئے۔

ای پیپر دی نیشن