دمشق (این این آئی)شام کی فضائی حدود میں امریکی لڑاکا ایف 15 طیارے کی جانب سے ایرانی مسافر طیارے ک کوراستے میں روک لیا گیا۔جس پر ایران نے اقوام متحدہ سے احتجاج کیا ہے اور کہا ہے کہ امریکی اقدام بین الاقوامی قوانین کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔
شام:امریکی ایف 15طیارے نے ایرانی مسافر طیارہ کو روک لیا،اقدام عالمی قوانین کی خلاف ورزی،ایران کا اقوام متحدہ میں احتجاج
Jul 25, 2020