نیویارک (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد کمی آئی ہے جس کی وجہ ملکی بیروزگاروں کے لیے پیکج کی کانگریس سے منظوری میں مشکلات اور نئے کورونا کیسز کے باعث آئل ڈیمانڈ کم ہونے کا امکان ہے۔
امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد کمی
Jul 25, 2020