واشنگٹن(اے پی پی) کورونا وائرس کی ویکسین دوا کی قیمت طے ہوگئی ہے۔ امریکی انتظامیہ نے کہا ہے کہ وہ فائزر اور بایو این ٹیک کمپنی کو 5 کروڑ امریکیوں کو اپنی ویکسین فراہم کرنے کے عوض 1ارب 95 کروڑ ڈالر دیں گے۔
کرونا ویکسین کی قیمت 39 ڈالرطے
Jul 25, 2020