کرونا وائرس کیسز میں اضافہ‘ ٹرمپ نے اپنی پارٹی کا کنونشن نہ کرایا

Jul 25, 2020

واشنگٹن (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ کے باعث اپنی سیاسی جماعت ریپبلیکن پارٹی کے ریاست فلوریڈا میں 24 اگست سے منعقد ہونیوالے کنونشن منسوخ کر دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پارٹی کے شاندار کنونشن کے انعقاد کے لیے یہ مناسب وقت نہیں ہے۔

مزیدخبریں