بلاول کو کشمیری عوام کا بھرپور اعتماد  حاصل ہے:آصف الیاس 

نواں کوٹ(نامہ نگار)پیپلز پارٹی کے ضلعی نائب صدر آصف الیاس گل نے کہاہے کہ شہیدوں کی جماعت پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو کشمیری عوام کا بھرپور اعتماد حاصل ہے جس سے حکمران خائف ہیں اور آزاد کشمیر کے انتخابات پر اثر انداز ہونے کی خاطر حکمران جس منصوبے پر عمل پیرا ہیں اس کی تکمیل پیپلز پارٹی ممکن نہیں ہونے دے گی عوام کو پیپلز پارٹی کا روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ شدت سے یاد آرہا ہے جلد برسر اقتدار آکر بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی عوامی خدمت کی نئی تاریخ رقم کرے گی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...