آج سے روزانہ 2000 عمرہ  زائرین ک و اجازت نامے جاری کئے جائینگے: سعودی نائب وزیر حج

Jul 25, 2021

مکہ مکرمہ(نمائندہ خصوصی) سعودی نائب وزیر حج وعمرہ ڈاکٹر عبدالفتاح مشاط نے آج سے اعتمرنا ایپ کے ذریعے عمرے کے لیے اجازت نامے جاری کیے جائیں گے۔ تفصیلات سے جلد آگاہ کیا جائے گا۔ آج 25 جولائی سے یومیہ کی بنیاد پر 20 ہزار عمرہ زائرین کو اجازت نامے جاری کئے جائیں گے۔

مزیدخبریں