سول سوسائٹی ،طلبہ تنظیموں کا نور قتل کیخلاف لبرٹی چوک میں مظاہرہ 

لاہور ( لیڈی رپورٹر ) سول سوسائٹی اور طلبہ تنظیموں کے زیراہتمام نور قتل کیس کے حوالے سے لبرٹی چوک پر احتجاجی مظاہرہ ہوا۔ مظاہرین ہاتھوں میں مختلف پلے کارڈز اور بینرز اٹھا کر نعرے بازی کرتے رہے۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ خواتین کے تحفظ کیلئے فوری طور پر اقدامات کئے جائیں، ڈومیسٹک بل سمیت عورت کے تحفظ کیلئے موجود قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...