اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت)وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں کہا ہے کہ اپوزیشن 25 جولائی کے الیکشن سے خوفزدہ ہے۔ تمام پارٹیز کو پاکستان تحریکِ انصاف کی فتح نظر آرہی۔25 جولائی آزاد کشمیر میں حقیقی تبدیلی کا دن ہو گا۔کشمیر کے عوام بلے پر مہر لگا کر کشمیر میں تبدیلی کا آغاز کریں،کشمیرکی شان بلے کانشان۔