وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ الحمد اللہ تحصیل پنڈ دادنخان اور کھیوڑہ سے پی ٹی آئی کامیاب ہوگئی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ کشمیر الیکشن پولنگ کی شرح سے لگتا ہے عام آدمی نے بھرپور دلچسپی لی ہے۔ آزاد کشمیر کے لوگوں نے انتخابی عمل پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ انشاء اللہ کشمیر میں عمران خان کی حکومت مقبوضہ کشمیر کے عوام کیلئے باعث تقویت ہوگی۔
انشاء اللہ کشمیر میں عمران خان کی حکومت مقبوضہ کشمیر کے عوام کیلئے باعث تقویت ہوگی۔ فواد چوہدری
Jul 25, 2021 | 20:45