گوجرانوالہ ( نمائندہ خصوصی) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبہ بھر کے سرکاری اور نجی سکولوں میں پہلی جماعت تا پنجم تک ناظرہ اور ششم تا بارویں تک ترجمہ کے ساتھ قرآن کو لازمی مضمون کی حیثیت سے نصاب میں شامل کردیا جس کے لئے ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کردیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ تمام سکولوں میں ناظرہ اور قرآن کی تدریس کے لئے اقدامات کئے جائیں۔
کلاس پنجم تک ناظرہ اور بارھویں تک ترجمہ کے ساتھ قرآن کی تعلیم لازمی قرار
Jul 25, 2022