لاہور (خصوصی نامہ نگار) پروفیسر ڈاکٹر مزمل احسن شیخ نے جامعہ لاہور اسلامیہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت عثمان غنیؓ کی زندگی ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ 40 لاکھ مربع میل تک اسلامی فلاحی ریاست کو وسعت دینے والا 40 دن پیاسا روزے کی حالت میں قرآن کی تلاوت کرتا ہوا شہیدا ہوا۔ آپ کا قرآن پاک کو جمع کرنے کا کارنامہ قیامت تک کیلئے ہدایت کا ذریعہ ہے۔