واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ نے 2 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے ہتھیاروں اور فوجی سازوسامان کی فروخت کی منظوری دے دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس فوجی سامان میں نیدرزلینڈ کیلئے 96 پیٹریاٹ، بیلسٹک میزائل اور دیگر سامان، آسٹریلیا کیلئے کروز میزائل اور متحدہ عرب امارات کیلئے سمندری حدود کی نگرانی کرنے والے آلات شامل ہیں۔
امریکہ اسلحہ منظوری