چین، صوبہ  ہیبے میں 460 سے  زائد قدیم مقبرے دریافت 

شیجیازوآنگ(شِنہوا)چین کے شمالی صوبہ ہیبے میں ایک جامع آثار قدیمہ کی کھدائی کے دوران کل 463 قدیم مقبرے دریافت ہوئے ہیں۔  ثقافتی آثار اور آثار قدیمہ کے صوبائی انسٹی ٹیوٹ نے کہا کہ تازہ کھدائی جنوری 2021 میں ہان دان شہر کے ہوبا ئے جیابے قبرستان میں شروع ہوئی، جو متحارب ریاستوں کے دور (475-221 قبل مسیح) کے دوران ڑا ثقافت کے نمائندہ آثار ہیں۔  ثقافتی آثار اور آثار قدیمہ کے صوبائی انسٹی ٹیوٹ اور ہان دان ثقافتی آثار کے تحفظ اور تحقیقی ادارے کی طرف سے مشترکہ طور پر کی گئی کھدائی میں 2ہزار400 سے ز ائد ثقافتی آثار بھی در یافت ہوئے جن میں کانسی کے ہتھیار، کانسی کے برتن اور جیڈ کا سامان شامل ہیں۔ 
متحارب ریاستوں کے دور میں ڑا ریاست کے دارالحکومت کے طور پر، ہان دان شہر شاندار …
قدیم مقبرے

ای پیپر دی نیشن