کراچی (نوائے وقت رپورٹ) جی ڈی اے اور ایم کیو ایم میں سندھ اسمبلی کیلئے اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی پر اتفاق ہو گیا۔ جی ڈی اے کی قیادت ایم کیو ایم کی رکن رعنا انصار کو نئی اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے پر تیار ہو گئی۔ جی ڈی اے آج ایم کیو ایم کے ساتھ پریس کانفرنس میں باضابطہ حمایت کا اعلان کرے گی۔
اپوزیشن لیڈر