اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) الیکشن کمشن کا نوٹس چیئرمین تحریک انصاف کی رہائشگاہ پر موصول ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق نوٹس قانونی ٹیم کے رکن رائے محمد علی ایڈووکیٹ نے موصول کیا۔ الیکشن کمشن نے چیئرمین تحریک انصاف سے 25 جولائی کو پیش ہونے کا تقاضا کیا ہے۔
نوٹس
الیکشن کمشن کا نوٹس چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائش گاہ پر وصول کرا دیا گیا
Jul 25, 2023