اظہار تعزیت


گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )ڈویژنل سینئر نائب صدرمسلم لیگ(ن) و سابق ایم پی اے حاجی عبدالرﺅف مغل اورسٹی نائب صدر معظم رﺅف مغل ایڈووکیٹ نے سابق وفاقی وزیرڈاکٹرطارق فضل چوہدری سے ملاقات کے دوران انکے جواں سالہ بیٹے کی ٹریفک حادثہ میں وفات پر ان کےساتھ اظہار تعزیت کیا اورفاتحہ خوانی کی،(ن) لیگی راہنماﺅں کاکہنا تھاکہ جواں سالہ بیٹے کی وفات والدین کیلئے بڑاسانحہ ہے،دونوں رہنماﺅں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اورلواحقین کیلئے صبروجمیل کی بھی دعا کی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...