قرآن پاک پوری انسانیت کےلئے ذریعہ ہدایت ہے:حافظ عبدالطیف 


جھبراں ( نمائندہ نوائے وقت) مرکزی جمعیت اہلحدیث عالمی پاکستان کے صوبائی فنانس سیکرٹری و ضلعی ناظم اعلیٰ حافظ عبدالطیف نے کہا کہ قرآن صرف امت مسلمہ کےلئے نہیں پوری انسانیت کےلئے ذریعہ ہدایت و نجات اور نصیحت ہے غیر مسلم اگر اخلاص نیت کے ساتھ قرآن مجید کی تعلیمات کو سمجھ لیں تو ہمارا کامل یقین ہے کہ ان کے دل ہدایت کے نور سے روشن ہو جائیں گے اور ان کے دلوں کی سختی و گمراہی ختم ہو جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن