اسلام آ باد (آئی این پی ) نگراں وزیراعلی خیبر پی کے کے مشیر مطیع اللہ خان نے بحیثیت نگراں صوبائی وزیر اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس پشاور میں منعقد ہوئی، جس میں نگراں صوبائی وزراء اور سرکاری محکموں کے انتظامی سربراہان سمیت سیاسی و سماجی شخصیات شرکت کی۔