مونس الٰہی کی اہلیہ کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر جواب طلب

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کی اہلیہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وفاقی سیکرٹری داخلہ سمیت دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 31 جولائی تک جواب طلب کرلیا۔

ای پیپر دی نیشن