چھٹی کے روز کی طویل ورزش بھی ہفتے بھر کے ناغے کا ازالہ کر سکتی ہے

میسا چیوسیٹس (نیٹ نیوز) مصروف زندگی میں لوگ چھٹی کے ایک دو روز زیادہ ورزش اور سرگرمیاں انجام دیتے ہیں۔ اب معلوم ہوا کہ پورے ہفتے کی کسر پوری کرنے کے لیے ایک یا دو دن کی ورزش سے بھی فائدہ ہوتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن