انڈونیشیا میں کتے اور کتیا کی شادی پر 13 ہزار ڈالرخرچ، عوام ناراض

جکارتہ (نیٹ نیوز) انڈونیشیا جیسے ترقی پذیر ملک میں ایک کتے اور کتیا کی شادی پر 13 ہزار ڈالر (بیس لاکھ انڈونیشیائی روپے) کی خطیر رقم خرچ کرنے والے خاندان پر عوام نے شدید ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ یہ شادی جکارتہ کے ایک شاپنگ مال میں ہوئی۔ دو خواتین نے دسیوں لاکھوں پاکستانی روپے اس شادی پر خرچ کر دیئے۔ تقریب میں کئی افراد شریک تھے اور اس پر مجموعی طور پر 13 ہزار 350 ڈالر خرچ کیے گئے تھے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...