چونیاں( نمائندہ خصوصی)چونیاں پیر جہانیاں قبرستان میں شہید محمد سلیم کو سلامی پیش کی گئی۔ ڈی پی او قصور کے حکم پرقصور سے آئے گارڈ انچارج عبدالخالد نے ٹیم کے ہمراہ شہید کی قبر پر سلامی پیش کی پھول کی پتیاں قبر پر ڈالی گئیں لاہور تھانہ گلشن راوی میں دہشتگردی میں شہید ہوئے تھے۔ شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی گئی شہید کی بیوہ کو 20000 ہزار روپے کا چیک بھی دیا گیا شہید کی قبر پر سلامی دینے کے لیے نہ ڈی ایس پی چونیاں پہنچے اور نہ سٹی ایس ایچ او پہنچ سکے قصور سے آئی پولیس ٹیم نے سلامی پیش کی۔
چونیاں: محکمہ کی طرف سے شہید کانسٹیبل کی بیوہ کو امدادی کا چیک دیا گیا
Jul 25, 2024