حکومت کو کوئی خطرہ نہیں سازشی عناصر کو منہ کی کھانا پڑے گی:پیر اشرف رسول 

فیروزوالہ( نامہ نگار)پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور ڈویژن کے جنرل سیکرٹری اور پنجاب اسمبلی پیر محمد اشرف رسول نے کہا ہے کہ حکومت کو کوئی خطرہ نہیں سازشی عناصر کو منہ کی کھانا پڑے گی۔ 5سالہ آئینی مدت میں حکومت عوام سے کئے گئے تمام وعدوں کی تکمیل یقینی بنائے گی۔ پاکستان کو معاشی طور پر اپنے پاؤں پر کھڑا کیا جائے گا اور قوم کا معیار زندگی بلند کرکے عوامی خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن