لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما ذوالفقار بسراء نے کہا ہے کہ کچھ کمپنیاں بجلی نہ بنا کر دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہیں۔ معاہدوں کو ختم کیا جائے۔
بجلی معاہدوں کو ختم کیا جائے :ذوالفقار بسراء
Jul 25, 2024