آئی پی پیز کے ساتھ ظالمانہ معاہدے ختم کئے جائیں:خرم نواز گنڈاپور 

Jul 25, 2024

لاہور ( خصوصی نامہ نگار )پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کے ساتھ ظالمانہ معاہدے ختم کئے جائیں۔ ملی بھگت کے ساتھ کیپیسٹی پیمنٹ کے نام پر بھتہ وصول کیا جارہا ہے۔ریاست 25 کروڑ عوام سے جینے کا حق چھیننے والے آئی پی پیز مالکان کا محاسبہ کیوں نہیں کرتی؟۔ 

مزیدخبریں