اسرائیلی دہشتگردی کی مذمت پر حماس کی جانب سے پاکستان کا خیر مقدم 

Jul 25, 2024

اسلام آباد (نیٹ نیوز) اسرائیلی دہشتگردی کی پرزور مذمت اور اسرائیل اور اس  کے وزیر اعظم  کو دہشتگرد قرار دینے پر حماس نے پاکستان کا خیر مقدم کیا ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان نے فلسطینیوں کے لیے امدادی کارروائیاں بھی جاری رکھی ہوئی ہیں جن میں صحت اور تعلیم سے متعلق امداد نمایاں ہے۔

مزیدخبریں