شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
ہم نے انہیں رسول بنایا ہے‘ خوشخبریاں سنانے والے اور آگاہ کرنے والے تاکہ لوگوں کی کوئی حجت اور الزام رسولوں کے بھیجنے کے بعد اﷲ تعالیٰ پر رہ نہ جائے‘ اﷲ تعالیٰ بڑا غالب اور بڑا با حکمت ہے o
سورۃ النساء (آیت: 165 )