لندن (آئی این پی)برطانیہ کے سابق وزیراعظم رشی سونک نے کنزرویٹو پارٹی کی قیادت سے استعفیٰ دے دیا،کنزرویٹو پارٹی کے نئے لیڈر کے انتخاب کے عمل کا آغاز ہوگیا ہے اور 29جولائی تک کاغذات نامزدگی جمع کرائے جا سکتے ہیں۔
رشی سونک نے کنزرویٹو پارٹی کی قیادت سے استعفیٰ دے دیا
Jul 25, 2024