جلائوگھیرا ئوکیس،عمرایوب کی حاضری معافی  کی درخواست منظور، تفتیش مکمل کرنے کا حکم 

لاہور(خبر نگار) عسکری ٹاور جلا وگھیرا وکیس میں عدالت نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں عسکری ٹاور حملہ اور جلاو گھیرا ومقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔

ای پیپر دی نیشن