تربت میں زلزلہ، شدت 4.2 ریکارڈ 

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) تربت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے کی شدت 4.2 اور گہرائی 33 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکزتربت سے 24 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔

ای پیپر دی نیشن