حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) مسلم لیگ ن کے ضلعی راہنما رانا محمد سلیم نے کہا ہے کہ افواج پاکستان ملکی بقاء کی ضامن ہے جس نے لاتعداد قربانیاں دیکر وطن عزیز کی سرحدوںکو مضبوط بنایا لیکن بعض شرپسندعناصر اپنی شرانگیزی سے ملکی افواج کے خلاف ہرزہ سرائی میں مصروف ہیں ۔قوم کوچاہئے کہ وہ ایسے عناصر کا محاسبہ کرے۔
پاک فوج ملکی بقاء کی ضامن ہے:رانا سلیم
Jul 25, 2024